پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

دوبارہ وزیر خزانہ نہیں بنوں گا، مفتاح اسماعیل کا اعلان

datetime 3  مارچ‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ(ن)کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ وزیر خزانہ خزانہ کا عہدہ لینے کی درخواست کی گئی تو وہ قبول نہیں کریں گے۔انہوں نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اسحاق ڈار کی غلط پالیسیوں سے پاکستان کو تو نقصان پہنچ رہا ہے لیکن ن لیگ بھی متاثر ہو رہی ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہاکہ میں نے کبھی اپنی ذات یا مفاد کے لیے پالیسی پر کام نہیں کیا بلکہ پاکستان کا سوچا،انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف وزرا کو نہیں دیکھتا پاکستان کی ساکھ کی بات کرتا ہے۔پاکستان کی ساکھ اب پہلے جیسی نہیں رہی،ہمارا آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو جائے تو صورتحال بہتر ہو جائے گی۔انہوں نے کہاکہ احسن اقبال کی بین الاقوامی سطح پر اچھی شناخت ہے وہ وزیر خزانہ ہوسکتے ہیں،خواجہ آصف بھی معیشت سے متعلق آگاہی رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…