اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ مجھے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کی امید پہلے تھی نہ اب ہے ۔ آئین پر عمل اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن ہونے چائییں لیکن خبر یہ ہے کہ الیکشن نہیں ہونا ۔ انکا کہنا تھا کہ خبر یہ ہے بھی ہے کہ جن ججوں نے الیکشن کا فیصلہ دیا ان کے لیے دعا کرنی چاہیے ۔ نجی ٹی وی پروگرامیں انکا کہنا الیکشن میں ہر قسم کی رکاوٹ آسکتی اور ہر نوعیت کی رکاوٹ آئیگی ۔ جب 9 کی بجائے سماعت کرنے 5 جج آئے ہمیں اسی دن سمجھ آگئی تھی ۔ دوسرے کو پتہ تھا کہ 3-2کا فیصلہ کا آئیگا ، وزیراعظم بھی اسمبلی توڑ کر الیکشن کی تاریخ دے کرراہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو اسکا فائدہ کوئی نہیں ۔
جن ججوں نے الیکشن کا فیصلہ سنایا، اب ان کیلئے دعا کرنی چاہیے،حامد میر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی



















































