پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

کاروں کی ایل سی نہ کھولنے پر جرمنی ناراض، سنگین معاشی نتائج کی دھمکی دے دی

datetime 3  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروں کی ایل سی نہ کھولنے پر جرمنی ناراض ہو گیا، سنگین معاشی نتائج کی دھمکی دے ڈالی، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ملکی برآمدات خطرہ بن گئی ہے۔جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے وفاقی وزیر اقتصادی امور کو وارننگ کا خط جاری کیا ہے جس میں انہوں نے جرمن الیکٹرک کاروں کے لئے ایل سی نہ کھولنے پر سنگین معاشی نتائج کی دھمکی دی ہے۔خط میں لکھا گیا کہ سٹیٹ بینک الیکٹرک کاروں کی امپورٹ کیلئے ایل سی کھولنے کی اجازت نہیں دے رہا۔ جرمن کاروں کیلئے ایل سی فوری نہ کھولی گئی توجی ایس پی پلس کے ثمرات کم ہوجائیں گے۔جرمن الیکٹرک کاروں کی ایل سی نہ کھول کر باہمی تجارت کے منافی اقدام کیا گیاہے۔ جرمنی یورپی یونین میں پاکستانی مصنوعات کوسب سے بڑا خریدار ہے، خط میں مزید کہا گیا کہ جرمن الیکٹرک کاروں کی ایل سی نہ کھلی تو پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…