پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

datetime 3  مارچ‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔نیب ذرائع کے مطابق فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کیس میں حاصل کیے گئے ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں شامل تفتیش نہ ہونے پر فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کیے گئے ، ایف آئی اے نے فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کیناقابل تردید ثبوت حاصل کرلیے ہیں۔ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران فرح گوگی کے نام پر اربوں روپیکے بینک اکاؤنٹس کاانکشاف ہوا ہے جس کے بعد فرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…