پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کے بنگلے میں گھسنے کی کوشش کرنے والے دو افراد گرفتار

datetime 3  مارچ‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی)ممبئی میں بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ کے بنگلے منت میں گھسنے کی کوشش کرنے والے دو افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دو افراد نے منت کے بیرونی دیوار کود کر بنگلے میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔ پولیس نے دونوں افراد کو گرفتار کرکے بالی وڈ اسٹار کے بنگلے میں گھسنے کے الزام میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ممبئی پولیس کے مطابق 19 اور 20 سالہ گرفتار دونوں ملزمان کا تعلق گجرات سے ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ شاہ رخ خان سے ملنا چاہتے تھے۔پولیس کہنا ہے کہ ملزمان سے تفتیش کی جا ر ہی ہے، تاحال دونوں کے عزائم کے بارے میں کچھ بھی یقین سے نہیں کہا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…