اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں ڈالر ،پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد سوئی گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی درخواستیں اوگرا کو جمع کرا دیں۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن نے آئندہ مالی سال یکم جولائی سے 730 روپے 39 پیسے اور سوئی سدرن نے 391 روپے 69 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگ لیا ۔ ٹوئنٹی فور نیو زکے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کی درخواست میں سابقہ سال کے بقایاجات سمیت یکم جولائی سے گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو اوسط قیمت 2827 روپے 49پیسے مقرر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ سوئی ناردرن نے آئندہ مالی سال ریونیو ضروریات کا تخمینہ 431ارب 13کروڑ روپے لگایا ہے اور 256 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا تخمینہ ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند کرنے کا فیصلہ



















































