اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر دعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انگلی وہ بے شرم اْٹھا رہا ہے جس نے چار سال اپنے ہاتھوں سے پاکستان کی معیشت کو آگ لگائی۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ ٓئینی وسیاسی عدم استحکام مچایا،2016 میں عمرانی منصوبے کا آغاز ملک کے خلاف سازش کی شروعات تھی۔انہوںنے کہاکہ 6.2 فیصدپر ترقی کرتی معیشت،3 فیصد کی مہنگائی کی شرح بے روزگاری یہاں نہ پہنچتی۔
انگلی وہ بے شرم اْٹھا رہا ہے جس نے چار سال اپنے ہاتھوں سے پاکستان کی معیشت کو آگ لگائی، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند کرنے کا فیصلہ



















































