نئی دہلی(این این آئی)چین نے روس کی حمایت میں جی 20وزرائے خارجہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ کی مخالفت کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی دہلی میں ہونے والے جی 20ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں ماسکو سے یوکرین میں جارحیت روکنے پر اتفاق کیا گیا۔چین اور روس بھی جی 20رکن ہونے کے ناطے اجلاس میں موجود تھے لیکن انہوں نے اعلامیہ ماننے سے انکار کر دیا۔جی 20ممالک کے اعلامیے میں روس سے غیر مشروط طور پر یوکرینی علاقہ چھوڑنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
چین نے روس کی حمایت میں جی 20 اعلامیہ کی مخالفت کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند کرنے کا فیصلہ



















































