جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

datetime 2  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال پر تبالہ خیال کیا گیا۔یاد رہے کہ چند روز قبل بھی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی۔ آرمی چیف کے علاوہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…