کراچی ( آن لائن )کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں تیز رفتار بس نے 20 سے زائدگاڑیوں کو ٹکر ماردی۔حادثہ جوہر موڑ کے قریب پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار بس نے 20 سے زائد گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کو گرفتار کرکے بس تحویل میں لے لی ہے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق حادثہ بس کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔
کراچی میں تیز رفتار بس نے 20 سے زائدگاڑیوں کو ٹکر مار دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ



















































