اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

datetime 1  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے پاکستان کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سفارتخانے یو اے ای میں موجود تمام پاکستانیوں کو ویزا ختم ہونے پر ملک چھوڑنے کے احکامات دیے ہیں اگر کوئی پاکستانی کسی دوسرے ملک جانے کا ارادہ رکھتا ہے تو انہیں پہلے سے ویزا حاصل کرنا ہوگا تاہم یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ دوسرے ممالک کے ویزا صرف ان پاکستانیوں کو جاری کیے جائیں گے جن کے پاس درست ایمریٹس آئی ڈی ہے۔اس کیلئے تمام شہریوں کو سفر کرنے سے پہلے یہ بات یقینی بنانا ہو گی کہ ان کے پاکس تمام تر دستاویزات اور ویزا موجود ہوں ، مزید رہنمائی کیلئے یو اے ای میں پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ کریں ۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…