منیلا(این این آئی)فلپائن میں پیاز کی قیمتوں نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔منیلا کی سپر مارکیٹوں میں پیاز کی قیمت800پیسو(فلپائنی کرنسی)یعنی 1300روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن میں افراط زر عالم یہ ہے کہ یہاں پیاز کی قیمت مٹن سے کئی گنا زیادہ ہو گئی ہے۔ فلپائن میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے پیچھے کئی وجوہات ہیں جن میں عالمی افراط زر، موسمیاتی تبدیلیاں شامل ہیں۔فلپائن میں افراط زر عالم یہ ہے کہ یہاں پیاز کی قیمت مٹن سے کئی گنا زیادہ ہو گئی ہے۔ فلپائن میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے پیچھے کئی وجوہات ہیں جن میں عالمی افراط زر، موسمیاتی تبدیلیاں شامل ہیں
وہ ملک جہاں پیاز کی فی کلو قیمت 1300 تک پہنچ گئی، پوری دنیا حیران
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
وائیڈ گیند پر چھکا، کرکٹ کی تاریخ کا ایسا انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری



















































