منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

شان شاہد نے بالی ووڈ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

datetime 28  فروری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) پاکستانی فلم اسٹار شان شاہد نے بالی ووڈ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔شان شاہد سے حال ہی میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے آج تک کسی بھارتی فلم میں کام نہیں کیا جبکہ آپ کو تو بالی ووڈ سے کئی اچھی فلموں کی پیشکش موصول ہوئی؟۔شان نے کہا کہ پاکستان میں انٹرٹینمنٹ نہیں ہے اور میرے لوگوں کو میری زیادہ ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ جب اس زمین نے مجھے اگایا ہے تو اس گندم پر یہاں کے لوگوں کا زیادہ حق ہے۔شان شاہد سے صحافی نے ایک اور سوال کیا کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ آرٹ کی کوئی سرحد نہیں ہوتی تو آپ انہیں کیسے جواب دیں گے؟۔انہوں نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ ان سے میں کہوں گا کہ وہ انڈیا کا ویزا لے کر دکھائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…