پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں 146 کھلونوں کو مضرصحت قرار دے کر واپس کرنے کا حکم

datetime 28  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت تجارت نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ بچوں کے 146 سلور لائننگ کلاڈ ایکٹیویٹی جمز کو واپس کریں، کیونکہ گیم کے کچھ حصوں کے الگ ہونے کے امکانات ہیں جو بچے کے لیے دم گھٹنے کے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق وزارت تجارت نے گیم صارفین سے مطالبہ کیا کہ وہ کلاڈ گیم کو فوری طور پر مصنوعات سے ہٹا دیں اور گیم کی مارکیٹنگ کرنے والی کمپنیوں سے مفت میں گیم کے علاوہ متبادل کلاڈ حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔وزارت نے صارفین پر زور دیا کہ وہ اس بات کی تصدیق کریں کہ ماڈل نمبر ڈیفیکٹیو پراڈکٹس ریکال سنٹر کی ویب سائٹ (Recalls.sa) کے ذریعے واپسی مہم میں شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…