اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی میں شامل اہلکار گاڑی سے نیچے گر کر زخمی ہوگئے،عمران خان کی سکیورٹی میں شامل اہلکاروں کی گاڑی سے نیچے گر نے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،گاڑی سے گرنے کی وجہ سے اہلکار زخمی ہوگئے۔دوسری جانب ڈنڈا بردار پی ٹی آئی کارکنان نے میڈیا کو فوٹیجز بنانے سے روک دیا۔ادھر پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی کوریج کے موقع پر صحافیوں پر تشدد کیا اور داخلے سے روک دیا۔پولیس نے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ صحافیوں نے ہائیکورٹ کی کوریج کا بائیکاٹ کردیا۔دوسری جانب ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے وقوعہ کا نوٹس لے کر انکوائری کا حکم دے دیا۔
عمران خان کی سکیورٹی میں شامل اہلکار گاڑی سے گر کر زخمی ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
وائیڈ گیند پر چھکا، کرکٹ کی تاریخ کا ایسا انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری



















































