اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے صوبائی الیکشنر کمشنر کے استعفوں کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے اراکین اپنی آئینی مدت پوری کریں گے۔تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی سمیت 13 سیاسی جماعتوں کے رہنماو¿ں نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان سے ملاقات کی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جب کہ جماعت اسلامی اور اے این پی نے پی پی اور پی ٹی آئی کے فیصلوں کی حمایت کی۔چیف الیکشن کمشنر نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے صوبائی الیکشن کمشنرز کے مستعفی ہونے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ممبران اپنی آئینی مدت پوری کریں گے، اگر صوبائی الیکشن کمشنرز سے اس طرح استعفیٰ مانگا گیا تو پھر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد مشکل ہو جائے گا۔اجلاس کے دوران سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتظامیہ سے لئے گئے انتخابی عملے پر شدید اعتراض کیا جب کہ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ عدلیہ سے آر اوز اور ڈی آر اوز لینے کی کوشش میں کامیاب نہیں ہوئے۔
صوبائی الیکشن کمشنرز کے استعفوں سے متعلق سیاسی جماعتوں کا مطالبہ مسترد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































