گجرات(آئی این پی ) ڈویژن گجرات، تحصیل کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ کے 28نوجوان یورپ جاتے لیبیا میں کشتی ڈوب جانے سے جاں بحق ، اٹلی اور یونان کی ڈنکی لگانے والے لیبیا کے راستے کشتی ڈوبنے سے 40 نوجوان جان کی بازی ہار گئے ۔ڈویژن گجرات، تحصیل کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ کے بہت سے گھروں کے چراغ روزگار کی تلاش میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔