گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں سینٹرل جیل کے سامنے پولیس نے لاؤڈ اسپیکر پر گرفتاری سے متعلق اعلانات کیے۔ اتوار کو پولیس نے اعلان کیا کہ اگر کوئی پاکستان تحریک انصاف کا رہنما یا کارکن گرفتاری دینا چاہتا ہے تو وہ آئے اور گاڑی میں بیٹھ جائے۔پولیس اعلان میں کہا گیا کہ ہم گرفتاری دینے والے رہنما اور کارکن کو عزت کے ساتھ لے کر جائیں گے۔ادوسری طرف گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں افضل چیمہ نے گرفتاری سے بچنے کی کوشش کی۔افضل چیمہ سے سوال کیا گیاکہ کیا آپ نے گرفتاری نہیں دی؟اس پر پی ٹی آئی رہنما نے جواب دیا کہ میں نماز پڑھنے آیا ہوں، جیسے حالات ہیں گرفتاری تو بہت معمولی چیز ہے۔
آپ نے گرفتاری نہیں دی؟میں نماز پڑھنے آیا ہوں،افضل چیمہ کی گرفتاری سے بچنے کی کوشش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا



















































