منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

فخر زمان نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کر دیا

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فخر زمان نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کر دیا، فخر زمان نے پشاور زلمی کے خلاف دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 96 رنز بنائے اور راجاپکاسا کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں دس چھکے اور تین چوکے شامل تھے، اس طرح انہوں نے پی ایس ایل کی تاریخ میں کامران اکمل کے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ فخر زمان کے مجموعی چھکوں کی تعداد 89 ہو گئی ہے جبکہ کامران اکمل نے بھی 89 چھکے مارنے کا اعزاز حاصل کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…