کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی، کراچی کنگز کی جانب سے میتھیو ویڈ 46، جیمز وینس 27، طیب طاہر 65 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ شعیب ملک 10 اور عماد وسیم 14 کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، مقررہ بیس اوورز میں کراچی کنگز نے تین وکٹوں پر 167 رنز بنائے اور 168 کا ٹارگٹ دیا، ملتان سلطانز کی جانب سے احسان اللہ نے دو جبکہ انور علی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا، ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود نے 25 اور محمد رضوان نے 29 رنز بنائے باقی تمام کھلاڑی کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے اور وقفے وقفے سے آؤٹ ہوتے رہے، ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 16.3 اوورز میں 101 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اس طرح کراچی کنگز نے یہ میچ 66 رنز سے جیت لیا، کراچی کنگز کی جانب سے شعیب ملک اور تبریز شمسی نے تین تین جبکہ عماد وسیم اور عاکف جاوید نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
کراچی کنگز کے بالرزنے ملتان سلطانز کے بیٹرز کو بے بس کر دیا، کنگز کی بڑی فتح
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2025 میں پاکستانی انٹرنیٹ صارفین نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا تلاش کیا؟ گوگل نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
-
فیض حمید لوگوں کو سرد خانے میں لاشوں کے ساتھ قید کرتے تھے، جاوید چوہدری کے چونکا دینے والے انکشافات
-
نئے سال پر عوام کو بڑا ریلیف مل گیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
بابا وانگا کی 2026 کیلئے کی جانیوالی بڑی پیشگوئیاں
-
امریکا نے بھارت سے فاصلہ کیوں بڑھایا؟ فنانشل ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ
-
بھارت کی خوبرو اداکارہ نے خودکشی کرلی؛ چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی
-
خاتون کیساتھ چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی
-
2026 میں سولر پینلز کی قیمتوں با رے اہم خبر
-
ایزی پیسہ کا بڑا سرپرائز،صارفین کے لیے ناقابل یقین سہولت
-
پنجاب حکومت نے 9سرکاری محکمے ختم کردیئے،نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی نئی قیمت جاری
-
سال کے پہلے دن سونا سستا، قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
-
یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
-
سال کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 2025 میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟















































