منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت ، خاتون نے شادی کے 10سال بعد شوہر سے طلاق لے کر نند سے شادی کر لی

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں حیران کن واقعہ سامنے آیا جہان پر ایک خاتون نے شوہر سے طلاق لے کر اپنی نند سے شادی رچالی ہے ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق بہار کے ضلع سمستی پور کی رہائشی 32سالہ شکلا دیوی اور پراموداس کی شادی دس سال قبل ہوئی تھی اور ان کے دو بچے بھی ہیں ۔ چھ ماہ قبل شکلا نے اپنے شوہر سے طلاق لے کر اپنی چھوٹی نند سے شادی کر لی ہے ۔ پراموداسے شادی ختم کرنےکرنے کےکچھ عرصہ بعد شکلا اور سونی دے شادی کی اور بطور میاں بیوی اکٹھے رہ رہے ہیں ۔ شکلا نے کہا ہے کہ سونی سے شادی کے بعد زندگی خوشگوار گزر رہی ہے جبکہ اس شادی پر میرے سابقہ شوہر کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…