ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

عالیہ حمزہ نے مریم نواز کو ’بی اے فیل‘ کہہ دیا

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کو بی اے فیل کہہ دیا،پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے مریم نواز کے حالیہ ٹوئٹس پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ

عمران خان کو طعنہ وہ دے رہی ہے جس کا والد لندن میں چھپ کر بیٹھا ہے، نواز شریف عدالت کو کہتا ہے کہ مجھے بیماری ہے میں پاکستان آیا تو دل ٹوٹ جائے گا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق انہوں نے کہا کہ پٹواریوں کو فرائی پین والی استری پر لگا کر مریم نواز خود اے سی کے مزے لیتی رہی، ان ہیروں کا جواب کون دے گا جو توشہ خانہ سے آپ گھر لے گئیں، توشہ خانہ سے لی گئی گاڑیاں آج بھی مریم نواز کے استعمال میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ٹائی، قالین اور بریف کیس تک نہ چھوڑنے والا خاندان باتیں سنا رہا ہے، کرپشن کی رانی بتائے کہ جو ٹوئٹ کیا اس کا مطلب بھی آتا ہے کیا؟ بی اے فیل بی بی دوسروں سے انگریزی میں لکھوا کر ٹوئٹ کر رہی ہے، میرے مقابلے میں بندہ تو کوئی ڈھنگ کا لانچ کرو۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…