اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

کم نمبروں کا معاملہ، طالب علم نے پرنسپل کو زندہ جلا ڈالا

datetime 25  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدھیا پردیش(این این آئی)مارک شیٹ میں کم نمبروں کا معاملہ ،طالب علم نے پرنسپل کو زندہ جلا ڈالا،خاتون 5دن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرائیوٹ فارمیسی کالج کی 54سالہ خاتون پرنسپل ڈاکٹر وموکتا شرماکو 24سالہ طالب علم اشوتوش نے مبینہ طور پر مارک شیٹ کے معاملے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی جس کی وجہ سے خاتون پرنسپل کے جسم کا 80 فیصد حصہ متاثر ہوا تھا۔54 سالہ خاتون پرنسپل ڈاکٹر وموکتا شرما 5 دن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئیں۔پولیس نے ملزم کو قتل کے جرم میں گرفتارکرلیا گیا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…