اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نواں جائزہ مذاکرات کے حوالے سے اہم پیشرفت، پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل مذاکرات ہوئے،جس کے دوران طے پایا کہ پالیسی ریٹ 2 فیصد تک بڑھایا جائیگا، مذاکرات کے دوران پاکستان کی جانب سے جون تک غیر ملکی زرِمبادلہ حاصل ہونے کے ذرائع پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام ہر نکتے کا بہت تفصیل سے جائزہ لے رہے ہیں،پاور سیکٹرکے معاملے پربھی تفصیلات طے کی جارہی ہیں،معاملات طے ہونے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا۔
پاکستان نے آئی ایم ایف سے پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا



















































