لاہور( این این آئی)پنجاب کے مختلف اضلاع میں لاکھوں گاڑیاں ڈیفالٹر ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کے اہم شہروں میں 8لاکھ 23ہزار 900سے زائد گاڑیاں ڈیفالٹر ہیں ،سب سے زیادہ لاہورڈویژن میں2لاکھ36ہزار 924گاڑیاں ڈیفالٹرہیں ۔سرگودھا ڈویژن میں لاکھ 12 ہزار 983، گجرانولہ ڈویژن99ہزار40گاڑیاں ،راولپنڈی ڈویژن میں95ہزار372،ملتان اورساہیوال میں87ہزار553گاڑیاں ڈیفالٹر ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیفالٹر گاڑیوں میں کسی کے ٹوکن شارٹ ہیں جبکہ بڑی تعداد میں شہریوں کی جانب سے گاڑی رجسٹرڈہی نہیں کرائی گئیں۔ڈی جی ایکسائز کے مطابق تمام افسران کوڈیفالٹرگاڑیوں کے خلاف کاروائی کاحکم دیدیا گیا ہے ۔کاروائی میں کوتاہی برتنے والے افسران کے خلاف بھی کارروائی ہو گی ۔
پنجاب کے اہم شہروں میں 8لاکھ 23ہزار 900سے زائد گاڑیاں ڈیفالٹر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا



















































