جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

بلاول بھٹو زرداری بیرون ملک کے دوروں کے بعد وطن واپس آکر سیاسی طور پر متحرک

datetime 25  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بیرون ملک کے دوروں کے بعد وطن واپس آکر سیاسی طور پر متحرک ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہید ذولفقار بھٹو کے دئیے گئے 73کے آئین کو پچاس سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ذرائع نے بتایاکہ پہلی تقریب اتوار کو سندھ اسمبلی کے آڈیٹوریم میں ہو گی جس میں پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، سینیٹر رضا ربانی سمیت سینئر رہنما شرکت کریں گے۔آئین کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے ملک کے دیگر صوبوں میں بھی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…