منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

تنخواہیں اور پنشن روکنے کی خبریں ،وزارت خزانہ کا موقف آگیا

datetime 25  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزارت نے آڈیٹر جنرل کو تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنے سے متعلق کوئی حکم جاری نہیں کیا۔ترجمان نے کہا کہ آڈیٹر جنرل نے تصدیق کی کہ تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی شروع کردی گئی ہے جو بروقت ادا کی جائیں گی ، دیگر ادائیگیاں بھی معمول کے مطابق کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…