منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41.58فیصد تک پہنچ گئی

datetime 25  فروری‬‮  2023 |

لاہور (آئی این پی )ہفتہ کے روز ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41.58فیصد تک پہنچ گئی ، ہفتہ وار منگائی کی شرح میں 2.78فیصداضافہ ہوگیا ، ایک ہفتے میں 33اشیاء ضروریہ مہنگی ہوگئیں ، ایک ہفتے میں 6اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 12کی قیمتوں میں استحکام رہا ، قدرتی گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 154روپے 57پیسے کا اضافہ ہوا، کیلے فی درجن 10روپے سے زائد مہنگے ہوئے ، زندہ مرغی فی کلو 23روپے 52پیسے مہنگی  ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…