منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ہائے بیچارے نرم و نازک لوگ مریم نواز کا جیل بھرو تحریک پر ردعمل

datetime 25  فروری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک سے متعلق سیاسی اور مزاحیہ ردعمل دیا۔اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ٹی وی پر چلنے والی خبروں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہائے بیچارے نرم و نازک لوگ۔(ن) کی سینئر نائب صدر نے اپنی پوسٹ کے ساتھ ایموجیز کا بھی استعمال کیا۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کی مختلف شہروں میں جیل بھرو تحریک جاری ہے تاہم ساتھ ہی سوشل میڈیا پر اس تحریک پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔سوشل میڈیا پر کئی اکائونٹس سے جیل بھرو تحریک پر میمز بنانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…