اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

علیمہ خان کی امریکی ایوان نمائندگان کےسپیکر سے ملاقات ، پاکستان کی سیاسی صورتحال پرگفتگو

datetime 25  فروری‬‮  2023

ہیوسٹن(این این آئی)امریکا میں عمران خان کی بہن علیمہ خان نے امریکی ایوان نمائندگان کیاسپیکر کیون مک کارتھی سے ملاقات کی اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پرگفتگو کی۔مک کارتھی سے ملاقات میں پاکستانی امریکن ری پبلکن جاوید انور اور تحریک انصاف امریکا کے رہنما عاطف خان بھی موجود تھے۔علیمہ خان کی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے غیر رسمی ملاقات ہیوسٹن میں ہوئی۔امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے علیمہ خان کی ملاقات میں پاکستان کی سیاسی صورتحال پربات ہوئی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف امریکا کے رہنما پچھلے چند ماہ میں کئی امریکی اراکین کانگریس سے ملاقاتیں کرچکے ہیں، پاکستانی امریکن ری پبلکن جاوید انور نے اسپیکر مک کارتھی سے چند ہفتے پہلے بھی ملاقات کی تھی، جاوید انور سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے انتہائی قریب سمجھے جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…