پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

طورخم پاک افغان سرحد کو پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)طور خم سرحدی گزر گاہ پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے تاہم گاڑیوں کی آمدو رفت معطل رہی۔سیکورٹی حکام کے مطابق طور خم پر کشیدگی کے باعث 5 روز قبل بند کی گئی پاک افغان سرحد کو کھول دیا گیا ، کارگو گاڑیوں کی آمدورفت معطل رہی۔سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ گزر گاہ سے پاکستان کی طرف سے افغان شہری افغانستان جاسکتے ہیں، اور افغانستان سے صرف پاکستانی شہری پاکستان آسکتے ہیں۔سیکورٹی حکام کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ کو 5 روز قبل افغان سیکورٹی حکام نے احتجاجاً بند کردیا تھا، جب پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان شہری کو دستاویزات مکمل نہ ہونے پر واپس افغان بارڈر بھیج دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…