منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم کنوارا ہے۔۔۔۔۔۔ شاداب خان نے ڈینی موریسن کو بتادیا

datetime 24  فروری‬‮  2023 |

کراچی ( این این آئی )ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ اور خوشگوار چیزیں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔کراچی میں ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے میچ کے ٹاس کے موقع پر بھی دونوں ٹیموں کے

کپتانوں اور کمنٹیٹر ڈینی موریسن کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔میچ کے لیے ہونے والے ٹاس کے موقع پر ڈینی موریسن نے کپتانوں کا تعارف کراتے ہوئے شاداب خا ن کے لیے کہا کہ یہ شادی شدہ بھی ہیں۔اس کے بعد ڈینی موریسن نے جیسے ہی بابر اعظم کا نام لیا تو انہوں نے اور شاداب خان نے مسکرانا شروع کردیا۔اس موقع پر شاداب خان نے بابر اعظم کے لیے فورا کہا کہ یہ شادی شدہ نہیں ہے۔اس پوری گفتگو کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم صرف مسکراتے رہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرادیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…