پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری میں زائرین کے خیرمقدم کیلئے روبوٹ تعینات کر دیے گئے

datetime 24  فروری‬‮  2023 |

ریاض(این این آئی)کنگ عبدالعزیز کمپلیکس برائے غلاف کعبہ میں زائرین کا خیرمقدم اب 11 زبانیں بولنے والا روبوٹ کرے گا۔روبوٹ یہاں آنے والے زائرین کا خیرمقدم کرنے کے علاوہ غلاف کعبہ فیکٹری کا تعارف بھی کراتا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق 24 گھنٹے بنا کسی وقفے کے اس روبوٹ کی فراہمی کا مقصد سعودی تصور برائے 2030 کے اہداف کو آگے بڑھانا ہے جس میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا گیا ہے۔ روبوٹ کی ایک خاص بات یہ ہے کہ وہ زائرین کے چہروں اور جذبات کو پہچاننے کے ساتھ ساتھ زائرین کے ساتھ گفتگو بھی کرسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…