کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے رحمان اللہ گربز 8، کولن منرو38، ڈرڈاسن 1، شاداب خان 12، آصف علی 42 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، اعظم خان نے شاندار 97 رنز بنائے، فہیم اشرف 17 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح مقررہ بیس اوورز میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز بنائے اور 221 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین اور اوڈین سمتھ نے دو دو جبکہ نسیم شاہ اور ایمل خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
اعظم خان کی شاندار بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا



















































