اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کی پنجاب سے منتقلی کا معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دینے کا فیصلہ دو مختلف اجلاسوں میں ہوا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے 45 کروڑ روپے کے اخراجات نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، معاملے پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اور پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں بات ہوئی، اخراجات کا مطالبہ واپس نہ لیا گیا تو پی ایس ایل کے میچز کراچی میں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل کے میچز کراچی منتقل کرنے کے لیے انتظامات شروع کر دیے ہیں، نیا شیڈول بھی فرنچائزز کے ساتھ ڈسکس کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں نیوزی لینڈ سیریز کے میچز بھی پنجاب میں نہیں ہوں گے۔
پنجاب حکومت نے 45 کروڑ کے اخراجات کا مطالبہ واپس نہ لیا تو پی ایس ایل کے میچز نہیں کرائیں گے، پی سی بی نے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا



















































