منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

مردان سے 4 سینیٹرز، 2 ایم این ایز، 8 ایم پی ایز پورے 105 لوگ لے کر جیل بھرنے آئے، جن میں سے 75 واپس بھاگ گئے

datetime 23  فروری‬‮  2023 |

پشاور(مانیٹرنگ، این این آئی) مردان سے چار سینیٹرز، دو ایم این ایز، 8 ایم پی ایز پورے 105 لوگ لے کر جیل بھرنے آئے جن میں سے 75 واپس بھاگ گئے، تحریک انصاف کے چیئرمین سے ایک پی ٹی آئی ورکر نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مردان کی جتنی قیادت ہے اسے جلد از جلد زمان پارک بلایا جائے، جلد از جلد اس پارلیمنٹیرینز سے مراعات واپس لی جائیں اور جو لوگ منسٹرز تھے ان کو تو پارٹی سے نکالا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…