منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان،بھائی نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن اور اس کے شوہر کو قتل کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2023 |

ملتان(این این آئی)تھانہ شاہ رکن عالم کی حدود میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن اوربہنوئی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی بہن نے ڈیڑھ سال قبل پسندکی شادی کی تھی اور شوہر ناراض بیوی کو منانیاسلام آباد سے سسرال آیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے گھر آئے بہنوئی کے ساتھ بہن کو بھی قتل کردیا، واقعے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم سمیت اس کی والدہ کے خلاف بھی مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…