منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا کے بعد ذہنی صحت کے مسائل 30 فیصد بڑھ گئے

datetime 22  فروری‬‮  2023 |

لاہور(یواین پی)پاکستان میں کورونا وائرس کے دوران ذہنی صحت کے مسائل میں 20 سے 30 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، مریض کا دیکھ بھال نہ کرنا ذہنی مسائل کو مزید جنم دے سکتا ہے۔قومی اور بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 نے ان لوگوں میں دماغی بیماری کو جنم دیا جو اس بیماری سے صحت یاب ہوئے تھے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ گھر کے افراد اور دیکھ بھال کرنے والوں کو تعلیم دیے بغیر ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا کرنے والے افراد کا مؤثر طریقے سے علاج نہیں کیا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…