ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی سچ مُچ گرفتار ہونے پر پریشان ہو گئے

datetime 22  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ محمو قریشی کی قیدیوں کے وین کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ شاہ محمود کا کہنا تھا کہ گرفتاری دے دی لیکن نہ جانے پولیس والے کہاں لے کر جارہے ہیں بس سڑکوں پہ ہی گھمایا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کے رپورٹر علی رمے نے

شاہ محمودقریشی کی ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی جس میں شاہ محمود کا کہنا تھا کہ گرفتاری دے دی لیکن نہ جانے پولیس والے کہاں لے کر جارہے ہیں بس سڑکوں پہ ہی گھمایا جارہا ہے۔ اس ویڈیو معروف جرنلسٹ شیئر کیا جس کی کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ شاہ محمود قریشی سچ مُچ گرفتار ہونے پرپریشان ہو گئے ۔ دوسری جانب سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر انکشاف کیا ہے کہ لاہور پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج شہر بھر میں تحریک انصاف کی طرف سے گرفتاری دینے والے کارکنوں کی کل تعداد 81 رہی جبکہ تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ اسکے 200 کارکنوں نے لاہور میں گرفتاری دی لاہور پولیس تمام گرفتار کارکنوں کے نام جاری کریگی۔ خیا ل رہے کہ پولیس نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں گرفتاریاں پیش کرنے والے شاہ محمود قریشی ودیگر رہنماؤں کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…