منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عسکری اداروں کا غیرجنگی اخراجات سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کو مثبت جواب

datetime 22  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عسکری اداروں نے غیرجنگی اخراجات سے متعلق مثبت جواب دیا ہے۔پریس کانفرنس میں شہباز شریف نے بتایا کہ کابینہ مختصر کرنے کا فیصلہ کچھ دنوں کے لیے موخر کیا ہے، کابینہ ایک دھیلے کے بغیر خدمت کرے گی۔انہوں نے کہاکہ عسکری اداروں سے رابطہ کیا ہے، انہوں نے غیرجنگی اخراجات سے متعلق مثبت جواب دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…