منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری دفاتر صبح ساڑھے 7 بجے کھولنے کا فیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے سرکاری دفاتر صبح ساڑھے سات بجے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کو یہاں پریس کانفرنس کے دور ان وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم کے حوالے سے بتایا کہ بجلی اور گیس کی بچت کے لیے گرمیوں میں دفاتر کو صبح ساڑھے 7 بجے کھولا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس سمیت تمام وزارتوں میں ون ڈش پالیسی ہوگی تاہم غیر ملکی مہمانوں پر ون ڈش پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…