پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

شہباز شریف کا بڑے فیصلوں کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2023 |

شہباز شریف کا بڑے فیصلوں کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے ملکی معاشی حالات کے پیش نظرکفایت شعاری اقدامات کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا سرکاری گاڑیاں واپس کریں گے اور پیٹرول کم کریں گے، وفاقی وزرا اپنی تنخواہیں بھی نہیں لیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزرا ء سرکاری دفاتر میں خزانے سے کوئی خرچ نہیں کریں گے، سرکاری دفاتر میں بجلی کا کم سے کم خرچ کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے، غیر ضروری غیر ملکی دوروں پر پابندی ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس اور وزارتوں کے اخراجات بھی کم کرنیکا فیصلہ کیا گیا، وزارت خارجہ کو فارن مشن کے اسٹاف کوکم کرنیکی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سرکاری افسران اور وفاقی کابینہ کے ممبران کے لیے بزنس کلاس سفر پر پابندی لگادی گئی،کابینہ ممبران اور سرکاری افسران فائیو اسٹار ہوٹل میں نہیں ٹھہریں گے، سرکاری تقریبات میں ڈنر اور لنچ میں ون ڈش کی پابندی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…