منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے گولڈن مین کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت کے مشہور کردار گولڈن مین کو سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام آبادین نامی ٹویٹر سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ سادہ کپڑوں میں لوگ گولڈن مین کو پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ گولڈن مین ان سے خود کو چھڑانے کی ناکام کوشش بھی کرتا نظر آرہا ہے ۔ ٹوئٹر ہینڈل کے مطابق گولڈن مین کو سادہ لباس میں پولیس اہلکاروں نے ڈی چوک کے سنگل سے گرفتار کیا جبکہ اس موقع گولڈن مین کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ میرا قصور کیا ہے تاہم فی الحال گولڈن مین کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے کہ اسے کس بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے اور نہ ہی اسلام آباد پولیس کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے آیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…