منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کا خواہاں بھارت خود ایف اے ٹی ایف کے ریڈار پر آگیا

datetime 20  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کا خواہاں بھارت خود فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کے ریڈار پر آگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کا خواہاں بھارت خود ایف اے ٹی ایف کے ریڈار پر آگیا ہے۔ایف اے ٹی ایف نے آخری بار بھارت کی کارکردگی

کا جائزہ جون 2010میں لیا تھا، 2019کے بعد بھارت کی کارکردگی کا جائزہ 2بار موخر ہوچکا ہے۔ایف اے ٹی ایف پلان کے مطابق رواں سال دہشتگردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے سدباب کیلئے بھارت کے اقدامات کا جائزہ لینا شروع کرے گا۔ بھارت کے اقدامات کا آن سائٹ جائزہ نومبر 2023 میں ہوگا۔ بھارتی اقدامات آئندہ سال جون کے اجلاس میں زیربحث لانے کا امکان ہے۔ایف اے ٹی ایف بھارت کے علاوہ کویت، اومان، قطر اور ارجنٹائن کے اقدامات کا بھی جائزہ لے گا۔فیٹف کی جائزہ فہرست میں اس مرتبہ پاکستان کا نام شامل نہیں ہے، گزشتہ سال پاکستان نے عالمی سطح پر سنگ میل عبور کیا تھا، اکتوبر 2022میں ایف اے ٹی ایف نے 4سال اور 4ماہ بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالا تھا۔  پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کا خواہاں بھارت خود ایف اے ٹی ایف کے ریڈار پر آگیا ہے۔ایف اے ٹی ایف نے آخری بار بھارت کی کارکردگی کا جائزہ جون 2010میں لیا تھا، 2019کے بعد بھارت کی کارکردگی کا جائزہ 2بار موخر ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…