لاہور(نیوزڈیسک) الیکشن ٹربیونل کے سابق جج جسٹس (ر) کاظم علی ملک نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کو خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آپ کی زہر آلود دھمکی سے خوفزدہ نہیں ہوں ۔ طبعی عمر پوری کر چکا ہوں اور 67سال کی عمر میں خودنمائی کا ہرگز شوق نہیں ۔ کاظم علی ملک کی جانب سے لکھے گئے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ آپ جیسے اقتدار میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو خود نمائی کا شوق ہے اور وہ خود کو لا فانی سمجھتے ہیں ۔ یاد رکھیںکہ آپ سے زیادہ طاقت کے حامل لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے قبروں میں قید کر دیا اور وہ اتنے بے بس اور لا چار ہیں کہ اپنے جسموں پر رینگتے ہوئے کیڑوں کو بھی نہیں روک سکتے۔ میں ہرگز کسی سے تعصب نہیں رکھتا ۔ میں نے خواجہ آصف کے حق میں فیصلہ دیا ،حامد خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس بھیجا کیا یہ تعصب پر مبنی فیصلے تھے ۔میں نے ساری زندگی عدلیہ میں گزاری ہے میںعدالتی نظم و نسق کو جانتا ہوں ۔ کسی بھی جج کے فیصلے پر تنقید کی جا سکتی ہے لیکن جج اس پر نہیں بولتا کیوںکہ اس کے فیصلے بولتے ہیں لیکن جب جج کے فیصلے کی بجائے اس کی ذات کو نشانہ بنا یا جائے تو جج پھر بولتا ہے۔
زہر آلود دھمکی سے خوفزدہ نہیں ،سابق جج کاظم ملک نے پرویز رشید کوکھری کھری سناڈالیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































