منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کے 38 معاونین کو ہٹانے کیلئے قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے 38 معاونین کو ہٹانے کیلئے صدر، وزیراعظم اور سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے 38 معاونین کو ہٹانے کیلئے صدر مملکت، وزیراعظم اور سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔

قانونی نوٹس جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی طرف سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے بھجوایا، جس میں لکھا گیا ہے کہ وزیراعظم کے تمام معاونین کو میرٹ سے ہٹ کر تعینات کیا گیا ہے، جب کہ یہ تعیناتیاں رولز آف بزنس کے تحت میرٹ پر کی جانی چاہئے۔قانونی نوٹس کے متن میں ہے کہ کابینہ کا حجم 11 فیصد سے زیادہ نہیں بڑھایا جا سکتا، ملک پہلے ہی معاشی طور پر بحران کا شکار ہے، لیکن ایک معاون کو ایک وفاقی وزیر کے برابر مراعات دی جا رہی ہیں۔قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سب معاونین کی تعیناتیاں کالعدم قرار دی جائیں، عملدرآمد نہ ہونے پر قانونی چارہ جوئی کیلئے عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ وزیراعظم کے 38 معاونین کو ہٹانے کیلئے صدر، وزیراعظم اور سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے 38 معاونین کو ہٹانے کیلئے صدر مملکت، وزیراعظم اور سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔قانونی نوٹس جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی طرف سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے بھجوایا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…