منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

گاڑیوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر لاکھوں روپے کا اضافہ کر دیا گیا

datetime 18  فروری‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑیوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر لاکھوں روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، ہنڈا اٹلس نے اپنے اعلامیہ میں گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں دو لاکھ پچاس ہزار سے پانچ لاکھ پچاس ہزار تک کا اضافہ کر دیا ہے، سٹی مینول کی قیمت میں اڑھائی لاکھ، بی آر وی سی وی ٹی کی قیمت میں تین لاکھ، سوک 1-5 سی وی ٹی کی قیمت میں ساڑھے چار لاکھ، سوک اوریل کی قیمت میں پانچ لاکھ، سوک آر ایس کی قیمت میں ساڑھے پانچ لاکھ اضافہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…