منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر کھیل کا عہدہ، وہاب ریاض نے سیاست میں قدم رکھنے پر پہلی مرتبہ خاموشی توڑ دی

datetime 18  فروری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی) پشاور زلمی کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ افتخار احمد بھرپور فارم میں ہیں، 6چھکے مارنا آسان نہیں ہے۔پنجاب کی نگراں حکومت میں بطور وزیر شامل ہونے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے سیاست میں قدم رکھنے پر پہلی مرتبہ خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ انہیں سیاست میں آنے کا موقع ملا ہے وہ کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کے لیے کچھ کرنے کا سوچ کر آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اولمپکس اور دیگر گیمز کے لیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، ہاکی، اسکواش اور بیڈمنٹن جیسے کھیلوں پر توجہ دینی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…