منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

شیخ رشید نے تفتیشی افسرکی رشوت لیتے ہوئے مبینہ ویڈیو شیئرکردی

datetime 18  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تھانہ آبپارہ میں آئی او عاشق کی جانب سے رشوت لینے کی مبینہ ویڈیو شیئر کردی ہے۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ میں نے عدالت میں ایس ایچ او اشفاق وڑائچ اور تفتیشی افسر(آئی او)عاشق حسین تھانہ آبپارہ نے میرے گھرمیں ڈکیتی کی تھی۔انہوں نے بتایا کہ اس دوران دونوں افسروں نے میری گھڑیاں میرا اسلحہ میرے پیسے اور3 موبائل فون اپنے ہمراہ لے گئے اور میرے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کیے۔دوسری ٹوئٹ میں شیخ رشید نے ویڈیو شئیرکرتے ہوئے لکھا کہ ویڈیو میں عدالت کے سامنے رکھی تھی جس میں کرپٹ تفتیشی افسرعاشق کو ورشوت لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔لکھا کہ مجسٹریٹ نے ایڈنشل سیشن جج کو درخواست دینے کا کہا جہاں پر میں دونوں افسروں اشفاق اور عاشق کا سارا چٹھا کھٹا کھولوں گا۔

موضوعات:



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…