منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

datetime 18  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(آن لائن )ضمنی الیکشن این اے 193میں حلقے کی اہم شخصیات نے پی ٹی آئی چھوڑنے اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوارر سردار عمار احمد خان لغاری کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ یونین کونسل تتاروالا کے جام عاشق مہسر کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ (ن)

کے امیدوار سردار عمار احمد خان لغاری کی حمایت کا اعلان کیا ، اسی طرح یونین کونسل محمد پور میں بھی تحریک انصاف دریشک گروپ کو بڑا جھٹکا لگا ،سیٹھ حضور بخش نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار عمار احمد خان لغاری کی حمایت کردی ،یونین کونسل راکھ عظمت والا کے محمد افضل خان جوگیانی، عبدلمجید خان جوگیانی کا برادری سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان ،جوگیانی برادری نے کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار عمار احمد خان لغاری کی حمایت کا اعلان کر دیا ،یونین کونسل قنمبر شاہ کے حاجی میر ہزار خان تالپور، حاجی ربنواز خان تالپور اور محمد آصف تالپور نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان ،تالپور برادری نے بھی مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عمار لغاری کی حمایت کر دی،یونین کونسل برڑہ کے جام غلام علی برڑہ، سابق چیئرمین جام سبزعلی برڑہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان جبکہ برڑہ برادری کا مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عمار لغاری کی حمایت کا اعلان کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…